• Islamabad, Pakistan
  • info@uespk.com
  • +92 51 2891328

Login with social

login to your registered account!

Lost your password?

Register with social

Register a new account

بوجہ کرونا وائرس یونائیٹڈ ایگزیمینیشن سروس کی بھرتی میں تاخیر

اطلا ع عام 
یونائیٹڈ ایگزیمینیشن سروس کی خالی آسامیاں جس میں اپلائی کرنے کی آخری تاریخ جو کہ 06-04-2020 تھی جو کہ بوجہ کرونا وائرس اورملکی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے یونائیٹڈ ایگزیمینیشن سروس  نے تمام آسامیوں کو غیر معین مدت کے لیے روک دیا گیاہے۔جیسے ہی حالات میں بہتری آتی ہے اس عمل کو دوبارہ شروع کر کے نئی تاریخ کا اعلان کر دیا جائے گا۔ تکلیف کے لیے معذرت خواں ہیں ۔ شکریہ