• Islamabad, Pakistan
  • info@uespk.com
  • +92 51 2891328

Login with social

login to your registered account!

Lost your password?

Register with social

Register a new account

نیشنل پیس کونسل پاکستان

اطلا ع عام 
نیشنل پیس کونسل پاکستان کی تمام جابز جو کہ مورخہ یکم مارچ 2020 ءکو یونائیٹڈ ایگزیمینیشن کی ویب سائٹ کے 
ذریعے مشتہر کی گئی تھیں۔
 وہ چند ناگزیر وجوہات کی بنا پر منسوخ کر دی گئی ہیں ،
ان تمام جابزکے سلسلہ میں اگر کسی امیدوار میں بینک میںمبلغ/- 350 روپے جمع کروائے ہیں تو وہ اپنی فیس واپس لے سکتے ہیں۔
اپنابینک چالان اور موبائل نمبرپندرہ دن کے اند راند ر 
info@uespk.com
 پر بھیج دیں اس کے بعد ادارہ ذمہ دار نہ ہوگا۔